Instant Secret Pizza Recipe Mix || Dough+Special White Sauce Mix (NO OVEN NEEDED)
SALE ENDING SOON
Price will increase to Rs 1420 very soon!
Money Back Guarantee
آپ ایک پیزا بنا کر گھر میں چیک کریں۔ اگر ذائقہ ریسٹورنٹ جیسا نہ ہو تو ریسیپی باکس واپس بھیج کر اپنے پیسے ریفنڈ کروائیں۔
Save the money you spend on ordering pizza from restaurants.
Now you can make restaurant-style pizza at home in just minutes using our authentic recipe mix.
Whats in the box?
1- Special Sauce Recipe mix (to make one kg special sauce)(Enough for 6 Large pizzas, 2 large pastas & 1 sandwhich)
2- Special Dough recipe mix (Just mix it with the white flour and you will get perfect pizza dough) (Enough for 6 large Pizza)
How to cook Resturant Style Pizza, Pasta & Sandwhich at home?
Step by step Instructions are provided in the box, Very easy to follow, Quick and fast Process, No oven needed, You can make it in your Patila.

✨ One mix. Multiple dishes.
You can also use our recipe mix to make sandwiches and pasta, all with the same rich, professional t
aste.
Our secret recipe is crafted with 17 premium herbs and spices, delivering the same rich, authentic taste you enjoy in restaurants.
This is the exact recipe blend we use in our own restaurants, now made available for you to recreate true restaurant-style flavor at home.
You may also like
Recently purchased
HOW TO COOK USING THIS RECIPE MIX?
Click here to see complete instructions
چھے بڑے پیزا کی ترکیب
یہ ترکیب چھے (6) بڑے سائز کے پیزا کے لیے تیار کی گئی ہے۔
- درکار اجزاء:
- چکن: 1 کلو
- تیل: 20 گرام
- ٹکہ مصالحہ: آدھا پیکٹ
- میدہ: 1 کلو
- مایونیز: 1 کلو
- دودھ: 100 گرام
- ادرک لہسن کا پیسٹ: 20 گرام
- دہی: 250 گرام
- چیز: 700 گرام
- پیزا لانج اسپیشل ریسپی مکس: 1 پیکٹ
- پیزا لانج ڈو ریسپی مکس: 1 پیکٹ
- پانی: 470 گرام
- شملہ مرچ اور پیاز: حسبِ ضرورت
- چکن کی تیاری:
سب سے پہلے چکن کو ٹکہ مصالحہ اور دہی لگا کر اچھی طرح میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
جب چکن مکمل طور پر گل جائے اور خشک ہو جائے تو اسے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
ڈو (آٹا) بنانے کا طریقہ:
ایک بڑے تھال میں 1 کلو میدہ ڈالیں، اس میں 20 گرام تیل شامل کریں۔
اب اس میں پیزا لانج کا ڈو ریسپی مکس ڈالیں اور 470 گرام پانی شامل کر کے اچھی طرح گوندھیں۔
جب نرم اور ہموار ڈو تیار ہو جائے تو اس کے 250 گرام وزن کے 6 پیڑے بنا لیں۔
ہر پیڑے کا وزن 250 گرام ہونا چاہیے۔
ڈو کو سیٹ کرنا:
ایک پیزا پین لیں۔ اگر پیزا پین دستیاب نہ ہو تو کوئی ہموار لوہے کا ڈھکن بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پین یا ڈھکن پر ہلکا سا تیل لگائیں۔
اب ایک پیڑا بیل کر پین کے سائز کے مطابق رکھ دیں۔
اسی طرح باقی تمام پیڑوں کو الگ الگ پینز پر تیار کریں۔
تمام پینز کو کسی نیم گرم جگہ پر کپڑے سے ڈھانپ کر 40 منٹ کے لیے رکھ دیں، تاکہ ڈو اچھی طرح پھول جائے۔
وائٹ ساس بنانے کا طریقہ:
ایک باؤل میں 1 کلو مایونیز ڈالیں۔
اس میں پیزا لانج وائٹ ساس ریسپی کا ایک پیکٹ شامل کریں۔
اب اس میں 20 گرام تازہ ادرک لہسن کا پیسٹ اور 100 گرام دودھ ڈال کر چمچ کی مدد سے کم از کم 5 منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔
جب ساس یکجان ہو جائے تو باؤل کو ڈھانپ کر 15 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
سبزیوں کی تیاری:
شملہ مرچ اور پیاز کو باریک کاٹ (چوپ) کر لیں۔
بغیر اوون کے بیک کرنے کا طریقہ:
اگر آپ کے پاس اوون موجود نہیں ہے تو ایک بڑے پتیلے میں 1 کلو نمک ڈال کر اچھی طرح پھیلا دیں۔
اب اس کے اندر اسٹیمر والا اسٹینڈ رکھیں، تاکہ پیزا پین براہِ راست پتیلے کے نچلے حصے کو نہ لگے۔